Comments
Loading Dream Comments...
You must be logged in to write a comment - Log In
میں چوکیدار کو 1650 تنخواہ دیتا ہوں اپنی صحت پر13 روپے اور تعلیم پر75 روپے خرچ کرتا ہوں،باقی گھر کا گزارا قرض لیکر کرتا ہوں چوکیدار مجھے ہر وقت ڈراکر رکھتا ہے کہ میرے ہمسایوں سے مجھے بہت خطرہ ہے،حالانکہ میرے پاس لٹنے کیلئے کچھ بھی نہیں، میں احمق تو نہیں ہوں؟
منقول