Comments
Loading Dream Comments...
You must be logged in to write a comment - Log In
میں ایک بےحِس، اَنا پرست، ضِدی، غُصے سے بھرپُور لڑکا ہُوں اور جب یہ سب چیزیں مُجھ میں یکجا ہوتی ہیں ناں تو میری جان اُس کے بعد چاہے تُم رو، چِلاؤ، یا مر جاؤ.
یقین جانو بڑے سکون سے تُمہارا تماشہ دیکھوں گا اور ٹھنڈی آہ بَھر کر گُزر جاؤں گا...